• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیجنگ (جنگ نیوز) امریکی کانگریس اسپیکر نینسی پلوسی اور ارکان پارلیمنٹ کے دورۂ تائیوان نے چین کو مشتعل کر دیا ہے۔ امریکیوں کے ان دوروں کے رَدّعمل میں چین نے تائیوان کےقریب فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں ۔ چین تائیوان کو اپنا حصہ سمجھتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید