لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت میں امریکی سفیر سرجیو گور نے گزشتہ روز راجستھان کے مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا اور بھارت و امریکا کی مشترکہ فوجی مشق یودھ ابھیاس 2026 کے تحت جاری جنگی مشقوں اور لائیو فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔