کراچی (نیوز ڈیسک)یورپ میں سمندری گرمی کی لہروں سے ماہی گیری کو شدید خطرات لاحق،یورپی سمندروں میں رواں موسم گرما 45 سال میں گرم ترین رہا،شمالی اسپین میں کیلپ کے جنگلات کا 95 فیصد حصہ ختم ہوگیا۔