• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد لڑکی پر تشدد کا معاملہ: وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد اور انسانیت سوز سلوک پر آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔

چوہدری پرویز الہٰی نے آئی جی کو ہدایت کی کہ گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے کیونکہ ملزمان قانون کے مطابق سخت سزا کے حقدار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ طالبہ پر تشدد کرنے والے ملزمان قرار واقعی سزا سے بچ نہیں پائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید