• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، 16رمضان بازاروں میں بڑی الیکٹرونک سکرینوں پر ریٹ دکھائی دے گا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ضلع گوجرانوالہ میں پہلی دفعہ 16رمضان بازاروں میں شہریوں کی آسانی کیلئے بڑی بڑی الیکٹرونک سکرینوں پر ریٹ دکھائی دے گا ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے اس حوالے سے تمام بازاروں کے انچارج کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹوں کو سکرین پر صارفین کو دکھائی دینے کیلئے اقدامات کرے تاکہ اشیاء خوردنوش کے ریٹ سکرین پر نظر آنے سے اوپن مارکیٹ کے مقابلوں میں واضع کمی دکھائی دے یہ سسٹم پہلی دفعہ گوجرانوالہ کے سستے رمضان بازاروں میں متعارف کروایا گیا ہے۔
تازہ ترین