متعدد ملکوں کی افواج مشترکا فوجی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے مشرقی روس پہنچ گئیں۔
ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے مطابق مشترکا فوجی مشقوں میں چین، بھارت، بیلاروس اور شام بھی حصہ لے رہے ہیں۔
مشترکا فوجی مشقیں یکم سے 7 ستمبر تک جاری رہیں گی جس میں 50 ہزار فوجی اہلکار، 140 طیارے اور 60 بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔