• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی جانے والے مسافر طیارے میں فنی خرابی، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور سے ابوظبی جانے والے نجی ایئرلائن کے مسافر طیارے میں فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 430 نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

ذرائع نے مزید کہا کہ تمام مسافروں کو ٹرانزٹ لاؤنج منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید