• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بلوچ کالونی کے قریب زیرِ تعمیر عمارت کا ایک حصہ گر گیا

’جیو نیوز‘ گریب
’جیو نیوز‘ گریب

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی کے قریب زیرِ تعمیر عمارت کا ایک حصہ گر گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق دو زخمی افراد کو ملبے سے نکالا گیا ہے، جن کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حکام نے بتایا ہے کہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زیرِ تعمیر عمارت 6 منزلہ تھی۔

حکام نے کہا ہے کہ ملبہ ہٹانے کے لیے ہیوی مشینری طلب کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید