گجرات (نمائندہ جنگ) جعلی چیک دینے پر 2 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نے لین دین کے عوض کشمیر پورہ کے رہائشی سید انور علی شاہ کو جعلی چیک دینے پر ارسلان کیخلاف جبکہ پولیس نے جگو میں خاتون مسرت بی بی کو جعلی چیک دینے پر اللہ دتہ کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔