• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتر پردیش میں بارشیں، حادثات میں 13 افراد ہلاک

بھارتی دارالحکومت دلی اور ریاست اتر پردیش میں بارشوں کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، ٹریفک متاثر جبکہ نظامِ زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔

اتر پردیش میں بارش کے باعث حادثات کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔

بارش کے باعث ضلع گروگرام میں اسکول بند کردیے گئے، نجی کمپنیوں کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید