پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان غلطی سے علما مشائخ کانفرنس میں پہنچ گئے۔
عمران خان کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے بعد ایوان وزیراعلیٰ جانا تھا، پی ٹی آئی انتظامیہ کے ابہام کے باعث عمران خان کو علما و مشائخ کانفرنس میں پہنچایا گیا۔
عمران خان علما و مشائخ کانفرنس میں داخل ہوکر واپس نکل آئے۔
عمران خان نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے بعد پرویز الہٰی سے ملاقات کرنا تھی۔