• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیمنٹ ایجنسی پر ڈکیتی کی واردات ایک شخص قتل، دوسرا شدید زخمی

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) سیکٹر جی9 میں سیمنٹ ایجنسی پر ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک شخص قتل جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ دونوں کو پمز ہسپتال منتقل جبکہ مقتول کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نےتاجر برادری کوقاتلوں کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر اے ڈی سی جی شہر یار خان، ایس ڈی پی او ملک بشیر، اور ایس ایچ او تھانہ جی9 موجود تھے۔
اسلام آباد سے مزید