• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)امراض قلب کے عالمی دن کے حوالے سے کنٹونمنٹ بورڈ جنرل ہسپتال راولپنڈی میں واک کا انعقاد کیا گیا۔ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر(ر) حسن ابراہیم، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر عتیق الدین،ماہر امراض قلب ڈاکٹر حمدان وقاص، ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف اور دیگر عملہ نے شرکت کی۔ اس حوالے سے ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ بھی لگایاگیا۔
اسلام آباد سے مزید