راولپنڈی (راحت منیر/ اپنے رپورٹر سے) مال روڈ سگنل فری پراجیکٹ کے زیر تعمیر چیئر نگ کراس انڈر پاس کی لاگت میں 901اعشاریہ 619ملین روپے، ریس کورس انڈر پاس کی لاگت میں 1368 اعشاریہ 814ملین روپےاضافہ ہو گیا ہے جبکہ آرمی قبرستان منصوبے سے انڈر پاس ختم کرنے کی وجہ سے لاگت کم ہو کر 1084اعشاریہ 233ملین روپے ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریس کورس انڈر پاس کی پہلی لاگت 3091 اعشاریہ 090ملین روپے تھی اب نظر ثانی کے بعد 4459اعشاریہ 904 ملین روپے ہو گئی ہے۔ چیئرنگ کراس انڈر پاس 2588اعشاریہ 654ملین روپے سے بڑھ کر