• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، پولیس فائرنگ سے راہزن ہلاک

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ نون کے علاقے میں راہزن پولیس فائرنگ کے دوران ہلاک ہو گیا۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، پولیس ٹیم نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تعاقب کیا، ملزم نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ملزم ہلاک اور پیٹ پر گولی لگنے پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید