اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار/ خبر نگار ) سیکٹر ایف ایٹ تھری میں نواب بہاولپور کی فیملی کے گھر سونا چوری کے 6ملزمان کا تین روزکا ریمانڈ،70 سے 80 فیصد مال مسروقہ برآمد ، تفتیش کا دائر ہ وسیع ،،جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کا ملزمان کو دوبارہ 7 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم ۔