• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا گیا، سینیٹ سیکریٹریٹ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا گیا۔

سینیٹ سیکریٹریٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

یاد رہے کہ اسحاق ڈار 26 ستمبر کو وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن سے پاکستان واپس پہنچے تھے، انہوں نے27 ستمبر کو سینیٹ کی رکنیت جبکہ 28 ستمبر کو وزیر خزانہ کا حلف اٹھایا تھا۔

قومی خبریں سے مزید