کہنے کو ملک و قوم کی خدمت کا کھیل ہے
کُرسی کا شغل ہے یہ وزارت کا کھیل ہے
اِس سے زیادہ لطف کسی کام میں کہاں
کھیلوںمیں کھیل ہے تو سیاست کا کھیل ہے
سیریز میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے، ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ
خسانہ کوثرلیسکو کی ڈائریکٹ سپلائی سےکنڈا لگا کربجلی چوری کر رہی تھیں، ترجمان لیسکو
ایم آر این اے ٹیکنالوجی سے کورونا کی ویکسین موڈرنا اور فائزر کی راہ ہموار ہوئی تھی۔
سابق بھارتی کپتان اجے جدیجا کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا۔
ترکیہ کے زلزلے کی پیش گوئی کرنے والے ڈچ سائنسداں نے پاکستان کے لفے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
نگراں وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اب ریاست غیر قانونی کام، حوالہ ہنڈی پر سختی سے نمٹے گی، اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہو گا۔
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ کراچی شہر پورے ملک کا معاشی حب ہے، سندھ کی ترقی پورے ملک کی ترقی کے برابر ہے۔
جسٹس عرفان سعادت کل سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیں گے۔
نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن ایک بڑی جماعت کے رہنما ہیں، ان کے بیان کا مناسب جواب الیکشن کمیشن دے گا۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔
ملک بھر میں نارمل فیس کے ساتھ بنوائے گئے نئے پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری کے دورانیے میں ایک بار پھر غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 9 مقدمات میں ٹرائل کورٹ سے ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
پیپلز پارٹی رہنما، سابق وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہر پارٹی اور شہری کا حق ہے لیکن شرپسندوں کا نہیں۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد، فلم ساز مہیش بھٹ زندگی میں مالی مشکلات آنے پر شراب پینے کے عادی ہو گئے تھے۔
بنگلادیشی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وبا کی صورت اختیار کرگیا ہے، جس سے راواں سال اموات کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
چین میں ہونے والے ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے کے لیے کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہو گئی۔