• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اعظم بستی میں مکان سے پھندا لگی لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق محمود آباد تھانے کی حدود اعظم بستی پشاوری آئسکریم کے قریب گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لیکر اسے جناح اسپتال منتقل کیا ۔ پولیس کے مطابق انجہانی کی شناخت 33سالہ سنیل عزیز ولد عزیز میسح کے نام سے ہوئی ۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ سنیل کئی دنوں سے پریشان تھا اور اس نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے تاہم خودکشی کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید