• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نجی دورے پرلندن روانہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نجی دورے پرلندن روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب  پرویزالٰہی غیر ملکی ایئرلائنز کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے زیرِ سدارت اجلاس میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے جزئیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تھا۔

اس دوران  چوہدری پرویزالٰہی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو ہر صورت کٹہرے میں لاؤں گا۔

قومی خبریں سے مزید