• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے پی آر او مقرر کیے گئے محمد عمر فاران—تصویر بشکریہ ٹوئٹر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے پی آر او مقرر کیے گئے محمد عمر فاران—تصویر بشکریہ ٹوئٹر

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے انفارمیشن گروپ کے محمد عمر فاران کو اپنا پی آر او مقرر کر دیا۔

محمد عمر فاران کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پی آر او مقرر کیے جانے کے حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے ذریعے بتایا گیا ہے۔

وزیرِ اعظم آفس نے محمد عمر فاران کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید