• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق ممبر قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین کھرل کے بھائی یاسر خان خاکوانی مرحوم کی قل خوانی آ ج جمعرات 10 بجے مرحوم کی رہائش گاہ خاکوانی ہاؤس نزد ایس پی چوک ملتان کینٹ میںہوگی۔
ملتان سے مزید