کراچی (اسٹاف رپورٹر)خیبر مسلم نے اُسامہ اسپورٹس اور رحیم محمڈن کے زیراہتمام ضلع انتظامیہ کورنگی اور ڈی ایم سی کورنگی کے تعاون سے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی پر جاری سید نواب شاہ یادگاری فٹ بالٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم اُسامہ اسپورٹس کو پنالٹی ککس پر شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔