• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Two Killed And Eight Injured In Turkey Blast
ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکے میں پولیس کی بس کو نشانہ بنایا گیا،دھماکے میں 2 افراد ہلاک 8 زخمی ہوگئے۔

بم دھماکا استنبول کے مرکز میں یونیورسٹیوں اور سیاحتی مقامات کے نزدیک کیا گیا ہے۔

ترک میڈیاکے مطابق سڑک پر پہلے سے کھڑی ایک کار میں بم نصب تھا جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیاجس سے نزدیک سے گزرنے والی ترک پولیس کی بس نشانہ بنی۔

کسی بھی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری ابھی قبول نہیں کی گئی ہے۔
تازہ ترین