• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کو ایف بی آر نے 21 اکتوبر کو طلب کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو 21 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔

ایف بی آر لاہور نے شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس بھجوادیا ہے، جس میں کہا گیا کہ شیخ رشید ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہوں۔

نوٹس میں کہا گیا کہ شیخ رشید کو اکاؤنٹس سے متعلق دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان سے یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2022 تک کا ٹیکس ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔

قومی خبریں سے مزید