• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل واوڈا کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کا بیان کسی بھی طرح پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتا۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کی ہدایت پر  پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی شوکاز نوٹس جاری کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید