• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :محکمہ پبلک ہیلتھ میں مبینہ بدعنوانیوں کے الزامات کی تحقیقات شروع

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )وزیر اعلیٰ پنجاب انسپکشن ٹیم نے محکمہ پبلک ہیلتھ میں مبینہ بدعنوانیوں کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہے اور اس بارے میں ابتدائی رپورٹ ایکسئن جاوید پرواز و دیگر حکام سے طلب کرلی ہے۔
تازہ ترین