• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، گلی میں کھڑے ہونے کے تنارع پر 2 افراد نے ایک شخص کی پٹائی کر دی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ بڈیانہ کے علاقہ میں گلی میں کھڑے ہونے کے تنارع پر سلمان اور طارق نے غفور حسین کی پٹائی کرکے اس کو زخمی کر دیا ۔پولیس نے  مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین