• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمس آباد مری روڈ پر پی ٹی آئی کارکنان کی خاتون سے بدتمیزی

مری روڈ پر پی ٹی آئی کارکنان نے سڑک بند کر رکھی ہے۔
مری روڈ پر پی ٹی آئی کارکنان نے سڑک بند کر رکھی ہے۔

راولپنڈی کے علاقے شمس آباد مری روڈ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے خاتون کو گھیر لیا، بدتمیزی کی اور دھکے دیے۔

خاتون کا دعویٰ تھا کہ وہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن ہیں، تحریک انصاف کے کارکنوں نے خاتون سے بدتمیزی کی۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے خاتون کو دھکے دیے، مظاہرین نے میڈیا کو کوریج سے روکنے کیلئے دھکے دیے اور نعرے لگائے۔

قومی خبریں سے مزید