• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہیں۔

ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ریلیونٹ رہنے کیلئے وزیراعظم اور افسروں کا نام لے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام نے بہتان، الزام اور جھوٹ سننا بند کر دیا ہے، عوام نے فساد، انتشار اور نفرت کو مسترد کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید