ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹیو رہنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو آج بھی ٹوئٹر پر متحرک دیکھا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ایک سیاسی میم پر بہت زیادہ ہنسنے کا اظہار کیا۔
جس اکاؤنٹ سے اصل میں یہ سیاسی میم شیئر کی گئی اس تصویر کو وہاں کم لوگوں نے پسند کیا جبکہ مریم نواز کے اکاؤنٹ پر اسے بہت زیادہ صارفین نے پسند کیا۔
واضح رہے کہ مریم نواز سوشل میڈیا پر سیاسی لحاظ سے بھی بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔