• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعیب اختر کی اداسی پر محمد شامی کا جواب

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کی شکست کے بعد شعیب اختر کے اداس ہونے پر انہیں جواب دے دیا۔

 انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دل ٹوٹنے کا ایموجی شیئر کیا۔

جواب میں محمد شامی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ سوری برادر ’یہ کال کرما ہے۔‘

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں قومی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر انگلینڈ عالمی چیمپئن بن گیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید