• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور: حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع قصور میں پھولنگر بائی پاس پر 2 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔

حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی راجہ قاسم محبوب جنجوعہ سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ادارے کے مطابق حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ریکسیو ادارے کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر فوری پہنچ کر حادثے کا شکار گاڑیوں سے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید