• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے مشہور برطانوی کرکٹ برانڈ نے نیا بیٹ تیار کردیا۔

گرے نکولس نامی کمپنی نے بابر اعظم کا بیٹ تیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی۔

رپورٹس کے مطابق بابر اعظم بہت جلد اس بیٹ کو گراؤنڈز میں استعمال کرتے نظر آئیں گے۔

بابر اعظم کے علاوہ محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی گرے نکولس کمپنی کے بیٹ استعمال کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس کرکٹ کی دیگر چیزیں بھی بناتی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید