• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی سدا بہار اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے  پرستاروں کو مشورہ دے دیا۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مختصر سا اسٹیٹس شیئر کیا کہ اپنے منصوبوں کو خود تک رکھیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ خاموشی سے اقدامات کریں، زندگی کو سادہ و آسان بنائیں اور دعائیں خوب جذبے سے کریں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید