• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے تیزی سے اصلاحات کی ضرورت ہے، ایسٹر پریز

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز(esther pérez) نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان میں مستحقین کو زیادہ موثر طریقے سے امداد دینا چاہتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ متاثرین کی ضروریات کو ٹارگٹ کرکے امداد پہنچانی ہوگی، پاکستانی حکام سے پالیسوں میں ترجیحات پر بات چیت ہورہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید