• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نے گنے کی امدادی قیمت مقرر کردی

سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 302 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مشیرِ زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے گنے کی قیمت پنجاب سے زیادہ مقرر کی ہے، صوبے کے مختلف اضلاع میں شوگر مِلیں چل رہی ہیں۔

واضح رہے کہ صوبے میں سیلاب سے تباہ حال گنے کے کاشتکار حکومت کی جانب سے امدادی قیمت کا اعلان نہ ہونے پر مشکلات کا شکار تھے۔

قومی خبریں سے مزید