• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ آج سے لاہور میں شروع ہورہی ہے۔

ایونٹ میں شرکت کیلئے ایران، افغانستان، بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔

والی بال چیمپئن شپ 24 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی۔

 ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید