• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رسولؐ اللّٰہ کی زندگی ہم سب کیلئےمشعل راہ ہے، طارق یزدانی

لاہور(خصوصی رپورٹر) رسول اللہ کی زندگی، گفتار، سیرت، اتباع ہم سب کیلئے مشعل راہ ہیں۔صحابہ کرام ؓ نے بھی حضور کی اتباع کر کے دنیا اور آخر ت میں کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ ان خیالات کا اظہارعلامہ طارق محمود یزدانی نے مرکز قرآن وسنہ اسلامک سینٹر میں نماز جمعہ کے بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید