لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ ہاؤسنگ میں کرسمس کی خوشیوں کے سلسلے میں خصوصی کیک کٹنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے خصوصی شرکت کی۔سیکرٹری ہاؤسنگ نے محکمے کے مسیحی ملازمین کے ساتھ مل کر کرسمس کا کیک کاٹا اور ملازمین کے بچوں کو بھی کیک کھلایا۔