چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے بیان ردعمل دیا ہے۔
ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ اعظم سواتی کا فوج کی قیادت اور سینئر افسر کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال درست نہیں۔
انہوں نے کہا کہ فوج کی اعلیٰ قیادت كل بهى قابل فخر تھی آج بهى ہے۔