کوئی ضدی ہمیں ثابت قدم معلوم ہوتا ہو
تو یہ دھوکا ہے، دھوکے میں پڑے رہنا نہیں اچّھا
ہُوا کرتا ہے واضح فرق ڈٹنے اور اَڑنے میں
ڈٹے رہنا تو اچّھا ہے ،اَڑے رہنا نہیں اچّھا
خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر ایلیکس ڈیوس جونز نے استعفا دے دیا۔
کیمرج اے ایس لیول میں اردو کا پرچہ لیک ہونے کے معاملہ پر کیمبرج کی کنٹری ہیڈ عظمیٰ یوسف نے کراچی میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیپر لیک ہونے سے متعلق تمام الزامات کی تحقیقات کرتے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز، کپتان اور ہیڈکوچ نے کیمپ کےلیے وائٹ بال پرفارمرز کی فہرست تیار کرلی۔
ترجمان کے مطابق منشیات فروش خاتون پنکی کے کیس کی تفتیش سنجیدگی سے جاری ہے۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ افسوس ہے ملزمہ کو اتنے عرصے سے گرفتار نہیں کیا گیا۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے گئے۔
کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی، جہاں تفتیشی افسر نے ملزم عمر حیات کی گرفتاری، اقبالی بیان اور دیگر حقائق سے آگاہ کیا۔
ملزم پہلے ہی گھریلو تشدد کے مقدمے میں مطلوب تھا، اب اس پر فرسٹ ڈگری قتل اور سنگین جنسی زیادتی کی دفعات بھی عائد کردی گئی ہیں۔
برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو جدید ڈرون فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی لیگ ہونے والی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا اے ایس لیول ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی پیر کو لیک ہوگیا ہے۔ جنگ کو درجنوں طلبہ نے اے ایس لیول ریاضی کے پرچے کے قبل از وقت لیک ہونے کے بارے میں بتایا۔
قطری وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ انکا ملک ترکیہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستانی ثالثی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ بات آج دوحہ میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی۔
سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں اڈیالاروڈ فیکڑی ناکے پر پہنچ گئے، علیمہ خان بھی بہنوں کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر موجود ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے پہلی ششماہی تک کی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی. کراچی سے جاری رپورٹ کےمطابق جولائی سے دسمبر 2025 تک معاشی استحکام پائیدار ہوا۔
ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی اورخارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نےامریکا کو نئے حملے سے متعلق دھمکی دے دی۔
کراچی پولیس چیف آزاد خان نے ملزمہ کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی انکوائری کی ہدایت کردی۔