• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کہیں نظر نہیں آئیگی، مسلم لیگ شعبہ خواتین

ملتان (سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی سٹی صدر وسابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین ،جنرل سیکریٹری و سابق رکن قومی اسمبلی شاہین شفیق،انفارمیشن سیکرٹری افشین بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کا ٹولہ جتنی مرضی بڑھکیں مارے قوم کے سامنے پی ٹی آئی کا جھوٹا فریب آ شکار ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کہیں نظر نہیں آئے گی۔
ملتان سے مزید