• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :نوجوان نے 12سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)فیصل آباد روڈ کی آبادی کدلتھی موڑ میں ایک نوجوان سجاد نے 12سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور فرار ہوگیا پولیس نے  مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین