• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،گندم کٹائی کا حصہ نہ دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ موترہ کے علاقہ کوٹلی فرید میں پولیس نے شہری اقبال کو گندم کی کٹائی میں سے حصہ نہ دینے والے عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ 
تازہ ترین