• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ سوہائے علی کی بیٹی کی ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی

اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔

 سوہائے علی نے پیدائش کے بعد پہلی بار بیٹی کی تصاویر  ویڈیو کی صورت میں شیئر کی ہیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں سوہائے نے بتایا کہ ان کی بیٹی کا نام ساشانا نورین محمد ہے۔

علاوہ ازیں اداکارہ ارمینہ خان نے بھی ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنا دی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید