• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کو نئی سفارتی ذمہ داریاں تفویض

کرسچن ٹرنر دسمبر 2019 سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
کرسچن ٹرنر دسمبر 2019 سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کو نئی سفارتی ذمہ داریاں دے دی گئیں۔

برطانوی ہائی کمیشن سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کرسچن ٹرنر کو فارن، کامن ویلتھ اور ڈیولپمنٹ آفس لندن میں ڈائریکٹر جنرل جیوپولیٹیکل تعینات کر دیا گیا ہے۔

کرسچن ٹرنر کا نیا عہدہ سیکریٹری آف اسٹیٹ کے برابر ہے، وہ دسمبر 2019 سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

قومی خبریں سے مزید