• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انرویل کلب کی جانب سے دارالفلاح میں گرم کپڑے تقسیم

ملتان ( سٹاف رپورٹر )انرویل کلب ملتان مڈٹاؤن کی جانب سے دارالفلاح میں مقیم خواتین بچوں میں گرم کپڑے کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی گئیں اس سلسلہ میں انرویل مڈٹاؤن کی صدر طاہرہ نجم کی قیادت میں وفد نے دارالفلاح کا دورہ کیا اور خواتین بچوں میں گرم کپڑے کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کیں۔ کلب سیکرٹری سعدیہ کرمانی اور شمیم منور نے بھی خطاب کیا۔
ملتان سے مزید