• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید اوپر جانے لگا۔

انٹر بینک میں آج ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے ۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید