• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرینی صدر ٹائم میگزین کی سال کی بہترین شخصیت قرار

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی کو 2022 کی بہترین شخصیت (پرسن آف دی ایئر) قرار دیا ہے۔ 1927 سے ہر سال باقاعدگی سے بہترین شخصیت کا انتخاب کرنے والے ٹائم میگزین کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 26 دسمبر کو آنے والے جریدے کا سرورق پوسٹ کیا گیا ہے جس میں ولادیمیر زیلینسکی کی تصویر ہے اور انہیں سال کی بہترین شخصیت قرار دیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید